تھانہ صدر پولیس نے اشتہاری ملزم گرفتار کر لیا

تھانہ صدر اٹک کی ٹیم نے ایک Aکیٹگری کا اشتہاری محمد رمضان ولد چوہدری فیاض ساکن غازی واہ کینٹ کو گرفتار کیا جو 302/34/109تعزیراتِ پاکستان میں اشتہاری تھا۔

 

 

Thursday, February 2, 2017