بسال پولیس نے اشتہاری ملزم گرفتار کر لیا

تھانہ بسال کی ایک ٹیم نے ایس ایچ او مظہر السلام کی نگرانی میں حامد امیر اشتہاری کو گرفتار کر لیا جو قتل کے کیس میں اشتہاری تھا ڈی پی او اٹک نے تمام ایس ایچ اوز کو ہدایت کی کہ اشتہاریاں کی گرفتاری کے لئے آپریشن کیا جائے۔

 

 

Friday, February 3, 2017