ڈی پی او اٹک کی ایس ایس اے ،پی ایس اےاور محرران کے ساتھ میٹنگ

ڈی پی او اٹک نے ایک میٹنگ بلا ئی جس میں  جملہ SSA,PSAاور محرران کے ساتھ ایک میٹنگ کی جنھیں ہدایت کی گئی کہ ایس او پی پر عمل کر کے عوام کے ساتھ ہمد ردی سے پیش آئیں ۔