سٹی حسن ابدال پولیس نے قتل کے مقدمہ کا اشتہاری ملزم گرفتار کر لیا

حسن ابدال سٹی ایس ایچ او عابد منیر کی قیادت ایک ٹیم نے عروب علی ولد میاں خان اشتہاری مجرم گرفتار کر لیا ہے. یہ قتل کے مقدمے میں اشتہاری تھا

Monday, February 6, 2017