فحش مواد دکھانے پر جیو نیٹ سیل اور ما لک گرفتار

جیو نیٹ کیفے کے مالک کو تھا نہ سٹی اٹک پولیس نے گرفتار کر لیا جو کہ عوام کو فحش فلمیں دکھارہا تھا اور فحش مواد دیکھتے ہو ئے اسی نیٹ کیفے سے ایک شخص کو بھی گرفتار کر لیا گیا اور ان کے خلا ف مقدمہ زیر دفعہ PPC292/18 PIC ACTدرج کرلیا گیا ہے۔

Friday, February 10, 2017