ڈی پی او اٹک کی زیر صدارت میٹنگ

DPOآفس اٹک میں جناب DPOصاحب اٹک کی زیر صدارت جملہ SDPO/SHO صاحبان میٹنگ کا انعقاد ہوا۔ جس میں جناب DPOصاحب اٹک نے ہدایت کی کہ پتنگ بازی ایک قابل تعزیر جرم ہے اور پتنگیں رکھنا ، بیچنا اور ڈور وغیرہ تیار کر کے بیچنا قانونی جرم ہے ۔ تمام SDPOاور SHOصاحبان اپنے اپنے علاقہ جات میں پتنگ بازی کے خلاف کریک ڈاؤن کریں اور پتنگ فروشوں اور پتنگ بازوں کے خلاف سخت قانو نی کاروائی کریں۔