ڈی پی او اٹک کی ہد ایت پر اٹک پولیس نے سیکورٹی سخت کر دی اور جملہ ایس ایچ اوز اور ایس ڈی پی اوز کو ہد ایت کی کہ اپنے پنے علاقہ جات میں سرچ آپر یشن کر یں ایلیٹ اور QRFکو اس سلسلہ میں الرٹ کیا گیا ہےڈی پی او اٹک نے کہا کہ دہشت گردی کے خطرے کو ہر صور ت میں ختم کر نا ہے اور یہ کہ اگر کو ئی مشکو ک کاروائی نظر آئے ئو 15 پر کال کریں۔