صدر حسن ابدال پولیس نے چھاپہ مار کر شراب برآمد کر لی

معزز ڈی پی اواٹک زاہد نواز مروت کی ہدایت پر تھانہ سٹی حسن ابدال کی ٹیم جس کی سربراہی اے ایس پی حسن ابدال اور ایس ایچ او حسن ابدال نے کی80بوتل شراب برآمد کی اور محمد نسیم ولد مستقیم کو گرفتار کر لیا اور اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

Wednesday, February 22, 2017