ڈی پی اواٹک کی پاک آرمی ، رینجر زاور سیکورٹی ایجینسیز کے ساتھ میٹنگ
ڈی پی اواٹک کی پاک آرمی ، رینجر زاور سیکورٹی ایجینسیز کے ساتھ میٹنگ
معزز ڈی پی اواٹک زاہد نواز مروت نے ڈی سی اٹک، پاک آرمی کے اہلکاران، رینجرز اور انٹیلی جنس ایجینسیز کے ساتھ میٹنگ کی ڈی پی او اٹک نے اس بات کو دوہرایا کہ ہم دہشت گردی کے خطرہ کو ختم کر نے کے لئے ہر ممکن کو شش کر یں گے۔