سٹی پولیس اور حساس اداروں کامشترکہ سرچ آپریشن

اٹک: تھانہ سٹی پولیس اور حساس اداروں کامشترکہ سرچ آپریشن. سرچ آپریشن محلہ اعوان شریف میں کیا گیا. سرچ آپریشن کے دوران 30گھروں اور100افراد کو چیک کیا گیا. 4مشکوک افراد سے دوران چیکنگ بھاری مقدار میں منشیات برآمد. مقدمہ درج. ﮈی پی او زاہد نواز مروت

 
 
 
Thursday, February 23, 2017