زیرِتر بیت سی ایس پی افسران کے ساتھ ڈی پی او اٹک کی میٹنگ

آج معزز ڈی پی اواٹک زاہد نواز مروت کے زیر تر بیت سی ایس پی کے ساتھ میٹنگ کی جس میں امن و امان کی صورتحال اور موجودہ صورتحال پر غور کیا گیا ۔