باہتر پولیس نے اشتہاری ملزم گرفتا ر کر لیا

معزز ڈی پی اواٹک زاہد نواز مروت کی ہدایت پر تھانہ باہتر کی پولیس نے ایک اشتہاری ملزم محمد الطاف کو آزاد کشمیر سے گرفتار کر لیا جو کہ قتل کے جر م میں اشتہاری تھا۔

Sunday, March 12, 2017