پولیس سٹیشن حضرو میں سرچ آپریشن

پولیس سٹیشن حضرو  کے علاقہ میں سرچ  آپریشن کئے گئے جس میں 3آدمیوں سے اسلحہ برآمد کر کے گرفتار کر لیا گیا ۔

Saturday, April 15, 2017