ریٹائر کانسٹییبلان کو محکمہ پولیس کی طرف سے اعزازی شیلڈ

معزز ڈی پی اواٹک زاہد نواز مروت کی ہدایت پر پولیس کے  حالیہ ریٹائر ہو نے والے  کانسٹیبلان کو اعزازی شیلڈ دی گئی ۔