حضر و میں ڈکیتی اور قتل کے ملزمان گرفتار

سابقہ شا م ایک دوکاندار کو ڈکیتی کی کوشش میں قتل کر دیا گیا حضرو پولیس نے کوشش کر کے دونوں کو گرفتار کر لیا۔

Sunday, March 19, 2017