کانسٹیبل حمادشہید کے اہل خانہ سے پولیس افسران کی ملاقات

ڈی ایس پی تفسیر ملک اور ایس ایچ او مظہر شاہ نے کانسٹیبل حماد شہیدکی فیملی کے ساتھ ملاقات کی معزز ڈی پی اواٹک زاہد نواز مروت نے جملہ ایس ڈی  پی اوز کو ہد ایت کی کہ وہ وقتاً فوقتاً شہداء کی فیملی کے ساتھ ملاکریں اوراُن سے پولیس کی طرف سے امداد کے متعلق دریافت کیا کریں

Wednesday, March 22, 2017