اشتہاری ملزم گرفتار

پولیس سٹیشن حضرو کی ٹیم جس کی سربراہی SIجاوید اقبال نے کی ایک Aکیٹگری اشتہاری شیراز خان ولد انور شاہ کو مردان سے گرفتار کر لیا۔

Thursday, March 23, 2017