حضرو پو لیس نے بد نا مے زما نہ منشیا ت فروش گرفتار کر لیے

حضرو پو لیس سٹیشن کی ایک ٹیم نے بدنامے زمانہ منشیات فروش امجد آقا گورا سے چرس بر آمد کی اور اس کے ذریعے منشیات کی خریداری کے لئے 1200گرام چرس کی خریداری کا آرڈر دیا گیا نجیب اللہ منشیات فروش کو بوقت حوالگی منشیات گرفتار کر لیا گیا   کی جس کے خلاف مقدمہ زیر دفعہ 9C/CNSA درج کیا گیا ۔

Saturday, April 1, 2017