صدر اٹک پو لیس نے منشیات فروش گرفتار کر لیا

افضال عرف ٹھاکر ولد امیر حسین ساکن مرزاجو منشیات فروش ہے کو صدر پولیس اٹک نے گرفتار کیا جس سے 1200گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ زیردفعہ 9C/CNSA درج کیاگیا۔ 

Monday, April 3, 2017