سٹی اٹک پو لیس نے شراب بر آمد کر کے ملزم رنگے ہا تھوں گر فتار کر لئے

سٹی پولیس سٹیشن کی ایک ٹیم جس کی سرپراہی مظہر حسین شاہ نے چھاپہ مار کر واسق اعجاز ولد اعجاز احمد منشیات فروش  سے 1250 گرم چرس اور 200بوتل شراب برآمد کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کیا ڈی پی او اٹک جملہ ایس ایچ اوز اور ایس ڈی پی اوز  کو ہدایت کی کہ منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن کی رفتار تیز کی جاوے۔

Saturday, April 8, 2017