ڈی پی او اٹک کی افسران کے ساتھ میٹنگ اور ضروری ہد ایا ت جا ری

ڈی پی اواٹک نے جملہ ایس ایچ اوز اور ایس ڈی پی اوز کو ہد ایت کی کہ بلدیات کے نمایدگان سے میٹنگ کر عوام کے مسائل کا حل نکالا جائے۔