حسن ابدال پولیس کی منشیات فروشوں کے کر یک ڈاؤن

ڈی پی اواٖٹک کی ہد ایت پر پولیس سٹیشن سٹی حسن ابدال میں منشیات فروشوں کے خلا ف کاروائی کر کے دو منشیات فروشوں کو گرفتارکیا جن سے 3450گرام چرس اورگردا برآمد کیا اور مقدمہ زیر دفعہ 9C/CNSAدرج کر لیا گیا ۔

Tuesday, April 18, 2017