سٹی اٹک پو لیس کی کا میا ب کا روائی شراب بر آمد

سٹی اٹک پولیس کی ٹیم جس کی سربراہی ساجد اے ایس آئی نے کر کے ایک چھاپہ مارا جس میں ایاز حسین شاہ ولد  لا ل حسین شاہ ساکن ڈھیر ی لگال بدنامے زمانہ منشیات فروش کو گرفتار کرکے 10بوتل شراب برآمد کر لی 

Wednesday, April 19, 2017