پنڈی گھیب پو لیس نے منشیات فروش گرفتار کر لیا

پنڈی گھیب سرکل کی ایک ٹیم نے منشیات فروش سہیل ولد عبدالغنی ساکن کھوڑ سے1200گرا م چرس برآمد کر کے ایک کیس زیردفعہ 9C/CNSAدرج کر لیا.

Saturday, April 22, 2017