بسال پو لیس کی منشیا ت فروشوں کے خلا ف کریک ڈاؤن

بسال پولیس سٹیشن کی ایک ٹیم نے چھاپہ مار کر عمران علی ولد جعزو خان ساکن دومیل سے 1280 گرام چرس برآمد کر لی اورزیر دفعہ  9C/CNSA کے تحت مقدمہ در ج کر لیا گیا

Sunday, April 30, 2017