فتح جنگ پو لیس نے افہیم برآمد کر کے ملزم رنگ ہا تھوں گرفتار کر لیا

 فتح جنگ پو لیس سٹیشن کی ایک ٹٰیم جسکی سربراہی  ایس ایچ او فتح جنگ کر رہے تھے نے ملزم داد ولد محمد اشرف کو گرفتار کر کے 2124گرام افہیم بر آمد کر لی 

Friday, May 26, 2017