منشیات فروش گرفتار

ڈی پی او اٹک کی ہد ایت پر تین منشیات فروش ساجد ممتاز اور یا سر سکنان غرشین کو گرفتار کر بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر کے اُن کے خلا ف مقدمات نمبر 125،126۔127زیر دفعہ 9C/CNSA درج کر لیا گیا 

Monday, May 8, 2017