ڈی پی او اٹک نے انتہائی اچھا اقدام کر تے ہو ئے پولیس لا ئن اٹک میں کانسٹیبلان کی رہا ئیشی بارک کا افتتاع کیا اور اس کا نام کا نسٹیبل شہید بلا ل اور حماد کے نا موں کے ساتھ منصوب کر کے تعمیر کا حکم دیا اور ڈی پی او اٹک نے شہدا کے خاندان کو یقین دہا نی کر ائی کہ ان شہدا کی قر بانیاں ہمہشہ یا د رکھی جائیں گی اور اٹک پو لیس ان شہدا کے لوا حقین کا ہر ممکن خیال رکھے گی