ڈی پی او اٹک کی ہد ایت پر سر چ آپر یشن

ڈی پی او اٹک کی ہدایت پر دوران سر چ آپر یشن منشیات فروشوں کے خلاف کارائی کی گئی اور اشرف سے 1240گرام چرس اورسردار شاہ سے 515گرام چرس برآمد کر کے مقدمات زیر دفعہ 9C/CNSA پولیس سٹی اٹک میں درج کئے گئے

Saturday, May 13, 2017