ایک ٹی پارٹی جو کے پی کے پولیس اور اٹک پولیس کی خدمات کو سراہنے کے لئے کا انتظام کیا گیا اور محمد شہزاد مغوی کو اغواہ کند گان سے برآمد کرنے پر تعریف کی گئی ڈی پی او اٹک نے وضاہت کی کہ اٹک پولیس ہمیشہ عوام کی جان و مال اور عزت کی حفاظت کے لئے ہمہ وقت تیا رہے گی