تھا نہ سٹی پولیس نے بھاری مقدار میں ووڈکا (شراب) برآمد کر کے، ملزم گرفتار کر لئے

ڈی پی او صاحب اٹک ، ایس ڈی پی او صدر سرکل کی ہدایت پر اور ایس ایچ او تھانہ سٹی اٹک جناب مظہر حسین صاحب کی سرپرستی عمدہ کاروائی ۔۔ بھاری مقدار میں ووڈکا (شراب) برآمد، ملزم گرفتار۔۔ آئندہ شہر کو ایسے ناسور سے پاک کرنے کا عزم۔۔

 
Saturday, July 8, 2017