جنڈ منشیات فروش گرفتار 11سو گرام چرس برآمد ملزم گرفتار

  ایس ایچ او جنڈ   مظہر اسلام کی سربراہی میں اے ایس آئی رمضان معہ ملازمان محلہ حیسن آباد جنڈ میں چھا پہ ما رکر  منشیات فروش کامران خان کو موقع پر رنگے ہا تھوں پکڑ لیا جس کے قبضہ سے ایک کلو ایک سو گرام چرس برآمد کر کے تھا نہ جنڈ لاکر مقدمہ درج کروایا گیا اس مو قع پر مظہرا سلا م ایس ایچ او نے سختی سے کہا کہ ہم ڈی پی او اٹک کی خصو صی ہدایت پر اور ڈی ایس پی سرکل جنڈ کی سر پرستی میں علا قہ کو ہر قسم کے جر ائم سے پاک کر نے کے لئے سخت ترین قانو نی کاروائیاں جا ری رکھیں گے جواء بازی و شراب نو شی اور منشیات کی خریدو فروخت کے علاوہ دیگر قانو نی سرگرمیوں  میں ملو ث افراد کے خلاف انتہا ئی سخت اقدام کئے جا ئیں گے۔ 

Wednesday, August 9, 2017