موٹر سائیکل ،کار چور گینگ گرفتار

یوں تو جناب زاہد نواز مروت DPOصاحب اٹک نے تمام ضلع کی پولیس کو جر ائم پیشہ عناصر پر کڑی نظر رکھنے اور جر ائم کے انسداد کےلیےسختی سے حکم دیا ہو ا ہے تا ہم تھانہ پنڈی گھیب کے علاقہ میں کچھ عرصہ سے متحرک بین الاصوبا ئی موٹر سا ئیکل چوری کا گینگ متحرک تھا جس پر خصوصی طور پر جناب ASPصاحب سرکل پنڈی گھیب اور خصو صاً اسرار احمد ستی I/SHOتھا نہ پنڈی گھیب اورSI/SHOتھا نہ بسال ثاقب عباسی کو ہد ایات دی گئی تھیں کہ ہر صورت موٹر سائیکل چوری کے گینگ کو ٹریس کر کے کیفر کردار تک پہنچایا جا جئے اور اسکے علا وہ جناب DPOصاحب اٹک کی ہد ایت کے مطابق مجرما

Friday, September 1, 2017