حضرو پولیس کی نا کہ بندی دو اشتہاری ملزم گرفتار

نیشنل ایکشن پروگرام کے تحت کاروائی حضرو پولیس نے دوران نا کہ بندی دو مشکوک افراد کو روکا پڑتال کرنے پر دونوں افراد اشتہاری نکلے ایک نام حماد اللہ خان ولد شمش الرحمان جبکہ دوسسرے کا نام انتظار خان ولد اسلام گل معلوم ہوا دونوں ملزمان کے پی کے میں قتل کی مختلف وارداتوں میں ملوث پائے گئے ذرائع سے معلوم ہو اہے کہ دونوں نے حضرو ممیں اپنے رشتہ دار کی وسد اطت سے ایک مکان بھی کرایہ پر حآصل کیا ہوا تھا ۔

Saturday, September 16, 2017