محکمہ پولیس سے ریٹائرڈ ہونے والے افسران و ملازمان کی الوداعی پارٹی

آج مورخہ 17-09-26کو ڈی پی او اٹک جناب عبادت نثار صاحب نے محکمہ پولیس سے ریٹائرڈ ہونے والے افسران و ملازمان کو الوداعی پارٹی دی جس میں ڈی پی او اٹک نے دوران خطاب ریٹائرڈ ہونے والے افسران و ملازمان کا انکی محکمانہ خدمات پر شکریہ ادا کیا اور انکو انکی خدمات پر شیلڈز تقسیم کیں۔