آج وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان اوروزیر اعلی پنجاب نے جنڈیال آئل فیلڈ فتح جنگ ضلع اٹک کا افتتاح کیا

آج وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب شاہد خاقان عباسی صاحب ،وزیر اعلی پنجاب جناب شہباز شریف صاحب نے جنڈیال آئل فیلڈ فتح جنگ ضلع اٹک کا افتتاح کیا ۔ڈی پی او اٹک جناب عبادت نثار صاحب نے خود اپنی زیر نگرانی تمام علاقہ /روٹس اور آئل فیلڈ کی سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کرائے جسکو ایدیشنل آئی جی آپریشن جناب محسن صاحب اور آر پی او راولپنڈی محمد وصال فخر سلطان راجہ صاحب نے سراہا۔