اٹک پولیس کی جانب سے اے ایس پی/ایس ڈی پی او پنڈیگھیب ضیاء الدین صاحب کی ٹرانسفر کے سلسلہ میں عشائیہ کی تقریب۔۔۔۔۔۔

آج ڈی پی او صاحب اٹک جناب عبادت نثار صاحب نے اے ایس پی/ایس ڈی پی اوپنڈی گھیب ضیاء الدین صاحب کے ٹرانسفر کے سلسلہ میں پولیس لائن اٹک میں فئیر ویل پارٹی دی جس میں جناب ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صاحب اٹک،جناب ڈی سی او صاحب اٹک ،اے سی صاحبہ ،جناب ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر صاحب و دیگر معززین مہمان کے علاوہ پولیس کے افسران نے بھی شرکت کی۔ ڈی پی او صاحب نے اے ایس پی ضیاء الدین صاحب کی صلاحیتوں، بہادری اور جانفشانی سے ڈیوٹی سر انجام دینے پر انکو خراج تحسین پیش کیا۔