ڈی پی او اٹک جناب عبادت نثار صاحب نےڈسٹرکٹ کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر اور خدمت سنٹر کا وزٹ

ڈی پی او اٹک جناب عبادت نثار صاحب نےڈسٹرکٹ کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر اور خدمت سنٹر کا وزٹ کیا۔انجارج کنٹرول روم کو سختی سے ہدایت کی کہ ضلع بھر کے انٹری ایگزٹ پوائنٹس کو خصوصی مانیٹرنگ کریں اور سمارٹ پولیس ایپ کی کارکردگی بھی چیک کی۔بعد ازاں خدمت سنٹر کا وزٹ کیا اور وہاں جاری کاموں کا جائزہ لیا۔

 

   

   

   

 

Monday, October 30, 2017