جنا ب ڈی پی او اٹک کی پنجہ حسن ابدال کی سیکیورٹی کی پڑتال

ڈی پی اواٹک جناب عبادت نثار صاحب نے بیرون ممالک سے سکھ یاتریوں کی آمد کے سلسلہ میں سیکورٹی معاملات کا جائزہ لینے کیلئے گوردوارہ پنجہ صاحب حسن ابدال کا وزٹ کیا اور ایس ڈی پی او حسن ابدال کو تمام روٹس اور انٹری پوائنٹس کی سیکورٹی کو فول پروف بنانے کے احکامات جاری کئے۔

 

   

   

   

 
Tuesday, October 31, 2017