پولیس شہداء کے بچوں کو الائیڈ سکول سسٹم میں تعلیم بغیر کسی فیس کے دی جائے گی

مفت فراہم کی جائے گی جبکہ دوران سروس فوت شدہ ،ریٹائرڈ افسران و ملازمان کے بچوں کی تعلیم پر 60%ڈسکاونٹ اور حاضر سروس افسران و ملازمان کے بچوں کو50%ڈسکاونٹ پر تعلیم دی جائے گی۔اس موقع پر ڈی پی او صاحب اٹک نے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کی ویلفئیر میرا اہم فریضہ ہے اور مسقتبل میں بھی اٹک پولیس کی دیگرسہولیات کو مزید بہتر بنانے کے لئے اقدامات کئے جائینگے۔اٹک پولیس کے افسران و ملازمان نے الائیڈ سکول کے ساتھ معائدے طے پانے پر خوشی کا اظہار کیا اور جناب ڈی پی او صاحب کے اس اقدام کو خراج تحسین پیش کیا۔
 
   
 
Thursday, November 2, 2017