ڈی پی او اٹک جناب عبادت نثار صاحب کی امن کیمٹی اٹک کے ممبران سے میٹنگ

ڈی پی او اٹک جناب عبادت نثار صاحب نے امن کمیٹی کے ممبران سے ملاقات کی اور چہلم کے مرکزی جلوس اٹک شہر کے کی سیکورٹی اور انتظامات کے حوالے سے تفصیلی بات چیت کی۔امن کمیٹی کے ممبران نے ڈی پی او صاحب کو یقین دلایا کہ پچھلے سالوں کی طرح پولیس کے ساتھ ہمارا تعاون جاری رہے گا اور جلوس کا آغاز اور اختتام وقت پر کرنے کی یقین دہانی کرائی اس موقع پر ایس ڈی پی او صدر سرکل اور ایس ایچ او سٹی اٹک نے سیکورٹی کے امور کے متعلق آگاہ کیا ۔ڈی پی او صاحب نے جلوس کی سیکورٹی کو فول پروف بنانے کیلئے ہدایات جاری کیں۔

 

   

   

 
Saturday, November 4, 2017