اٹک پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے جلسہ کیلئے فول پروف سیکورٹی کے انتظامات کئے۔
اٹک پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے جلسہ کیلئے فول پروف سیکورٹی کے انتظامات کئے۔
جسکے لئے 600 پولیس افسران و ملازمان نے اپنی ڈیوٹی سر انجام دی۔جلسہ گاہ کی سووپنگ بذریعہ بم ڈسپوزیبل اسکوڈ ، سنیزنگ ڈاگز عملہ سپیشل برانچ کروائی گئی۔دوران جلسہ سیکورٹی کے انتظامات کی ڈرون کیمروں کے ذریعے نگرانی کی گئی۔