ڈی پی او اٹک جناب عبادت نثار صاحب نے محکمانہ امتحان پا س کر نے والے 18کانسٹیبلان کو ترقی دےدی

ڈی پی او اٹک جناب عبادت نثار صاحب نے محکمانہ امتحان پا س کر نے والے 18کانسٹیبلان کو ترقی دے کر ہیڈ کانسٹیبل بنا دیا دریں اثناء اس سلسلے میں ایک تقریب پو لیس لا ئن اٹک میں منعقد ہو ئی جس میں تر قی پا نے والے 18کانسٹیبلان کو ہیڈ کا نسٹیبل کے رینک لگا ئے اور انہیں مبار ک باد دیتے ہو ئے کہا کہ ان کی تر قی کا سفر شروع ہو چکا ہے اور آئندہ بھی اسی محنت ایمانداری ،لگن اور محکما نہ قواعدو ضوابط کو مدنظر رکھ کر اٹک پو لیس کا نام روشن کیا

 

   

   

   

   

   

   

 
Monday, December 4, 2017