ڈی پی او صاحب کے حکم سے پولیس لائن میں میڈیکل کیمپس کا انعقاداور لانگری اور ہیلپرز میں نقد انعامات دئے

ڈی پی او اٹک جناب عبادت نثار صاحب نے پولیس افسران و ملازمان کی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی خصوصی کاوشوں اور ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے3روزہ تحصیل وائز میڈیکل کیمپس کا انعقاد کرایا۔جس میں ضلع بھر کے افسران وملازمان کا فری میڈیکل چیک اپ ہو گا اور انکے ہیپاٹا ئٹسA,B,C کے ٹیسٹ بھی کئے جائینگے۔پولیس افسران وملازمان نے ڈی پی او صاحب کے اس اقدام کو سراہا۔علاوہ ازیں ڈی پی او صاحب نے پولیس لائن میں میس پر محنت اور لگن سے کام کرنے والے لانگری و ہیلپرز میں نقد انعام بھی تقسیم کئے۔

 

   

   

   

   

   

   

 
Tuesday, December 5, 2017