ڈی پی او اٹک جناب عبادت نثار صاحب نے اچھی کارکردگی دکھانے پر پولیس ملازمان کے درمیان انعامات تقسیم کیئے

ڈی پی او اٹک جناب عبادت نثار صاحب نے اچھی کارکردگی دکھانے پر پولیس ملازمان و ایلیٹ فورس اور وائرلیس سٹاف میں انکی حوصلہ افزائی کیلئے نقد انعام اور CCIIIسرٹیفیکیٹ تقسیم کئے۔اس موقع پر جناب ڈی پی او صاحب نے انکو شاباش بھی دی اور کہا کہ اچھی کارکردگی دکھانے پر پولیس کے افسران و ملازمان میں ایسے ہی انعامات تقسیم کئے جائینگے۔

 

   

   

   

   

   

Saturday, December 30, 2017