ڈی پی او اٹک جناب عبادت نثار صاحب کی خصوصی ہدایات پر انٹری ایگزٹ پوائنٹ اٹک خورد پولیس کی منشیات فروشوں کے خلااف کا روائی

ڈی پی او اٹک جناب عبادت نثار صاحب کی خصوصی ہدایات پر انٹری ایگزٹ پوائنٹ اٹک خورد پر دوران چیکنگ محمد اکرم Siمعہ محمد طیب Asi،اعجاز الرحمنAsi اور شکیل حیاتAsiمعہ ملازمان نے دوران چیکنگ و پرتال 3 کس ملزمان مسمیان 1۔ عبدالرزاق ولد عالم خان سکنہ نوشہرہ سے پسٹل 30 بور معہ دو میگزین و 5 عدد زندہ روند اور 2۔ مسمی کاشف خان ولد ابراہیم سکنہ چارسدہ سے چرس گردہ وزنی 1600 گرام جبکہ 3۔ مسمی محمد فاروق ولد محمد اسلم سکنہ پشاور سے بھی چرس وزنی 1600 گرام برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج رجسٹر کر کے انکو پابند سلاسل کیا۔

        

Thursday, February 1, 2018