ڈی پی او اٹک نےاچھی کا رکر دگی پر پولیس افسران تعریفی سرٹیفیکیٹس و نقد انعامات تقسیم کیے

ڈی پی او اٹک جناب عبادت نثار صاحب نے سیکورٹی برانچ کے افسران و ملازمان کو اچھی ڈیوٹی سر انجام دینے پر سرٹیفیکیٹ اور نقد انعام تقسیم کئے۔ ایک اور موقع پر مختلف کورسسز کرنے والے سب انسپکٹرز سے میٹنگ عمل میں لائی جس میں انہوں نے انکو مختلف ہدایات جاری کیں۔ جبکہ بعد ادائے نماز جمعہ پولیس لائن اٹک کا وزٹ کیا اور جاری کاموں کو چیک کیا اور اس حوالے سے لائن آفیسر و ایم ٹی او کو ہدایات دیں۔