ڈی پی او اٹک جناب حسن ابدال کے علاقے میں اینٹوں کے بھٹوں پر موجود لیبر کو چیک کیا

ڈی پی او اٹک جناب عبادت نثار صاحب نے آج حسن ابدال کے علاقے میں اینٹوں کے بھٹوں پر موجود لیبر کو چیک کیا ۔کم عمر بچوں کو لیبر کے طور پر استعمال کرنے پر دو عدد بھٹوں کو سیل اور انکے مالکان کو گرفتار کر کے ایف آئی آر رجسٹرڈ کرنے کے احکامات جاری کئے جبکہ بچوں کو والدین کے حوالے کر کے سکول میں تعلیم دلوانے کی تاکید کی۔

 

   

   

   

   

   

 
Friday, February 9, 2018