آج ڈی پی او صاحب اٹک نےشہدائے پولیس کے لیئے پولیس لائن اٹک میں قرآن خانی کا احتمام کیا

آج ڈی پی او اٹک جناب عبادت نثار صاحب کی طرف سےسانحہ لاہور 13فروری 2017 کو شہید ہونے والے شہدائے پنجاب پولیس ڈی آئی جی موبین شہید ایس ایس پی زاہد گوندل شہیداور شہدائے اٹک پولیس کے لیئے پولیس لائن اٹک میں قرآن خانی کا احتمام کیا گیا اور شہداء کی مغفرت کے لیئے دعا کی جس میں شہداء کی فیملیز عزیز واقارب اور امن کمیٹی کے ممبران و دیگر حلقہ احباب نے شرکت کی ڈی پی او صاحب شہداء کی فیملیزسے ملے ان کو عزت دی اور انہیں کہا کہ شہداء پولیس کا شہر میں امن برقرار رکھنے میں اہم قردار ہے آخر میں ڈی پی او صاحب نے شہداء کی فیملیز کی ویلفیئر کو مزید بہتر کرنے کی یقین دہانی کرائی ۔

 

   

   

   

   

   

Tuesday, February 13, 2018