ذیل امیدواران سابقہ بھرتی اٹک پولیس میں کامیاب ہو چکے ہیں جو کل مورخہ 20.02.2018 کو اپنے ڈومیسائل, شناختی کارڈ, تعلیمی اسناد کی فوٹو کاپیاں اور 4 عدد پاسپورٹ سائز تصاویر جملہ کاغذات تصدیق شدہ لیکر او ایس آئی برانچ ڈی پی او آفس اٹک آئینگے. اس بابت مزید معلومات کیلئے 0579316363 پر رابطہ کریں.